5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے امید ظا ہر کی کہ اگلے انڈین پریمیر لیگ کے میاچس ملک ساوتھ آفریقہ میں کھیلے جا نے کی امید ہے۔
انہوں نے کہا
کہ ہندوستان میں عام انتخابات منعقد ہو نے کی وجہ سے آئی پی ایل کھیلوں کو سیکوریٹی فراہم کرنا نا ممکن ہے۔ اس سے پہلے سال 2009
میں بھی عا م انتخابات کی وجہ سے ان کھیلو ں کو ساوتھ آفریقہ میں منعقد کیا گیا تھا۔ اب قطعی فیصلہ 28 فبروری کو آئی پی ایل کی گورننگ کونسل میں کیا جائے گا۔